Media
media |
There are many media outlets in Pakistan, both print media and electronic media have grown rapidly. Earlier, PTV used to be the only channel network in the country and the government of Pakistan was operating this network. Electronic media has evolved since 2002 and new private channels are coming in. At present, there are more than 50 private channels in Pakistan, which are broadcast 24 hours a day. At present, there are news, entertainment, health, education, regional and many channels in Pakistan. Most of the channels in Pakistan are broadcast in Urdu, but there are also TV channels in the regional languages (Pashto, Punjabi, Sindhi, Baluchi, Kashmir, Seraiki, etc.). PTV World is Pakistan's first English channel.
The Urdu film industry is located in Lahore, Karachi, Karachi and Peshawar. Lallywood has and has released many films so far. The most common Urdu drama serials in Pakistan are played on different channels.
media |
میڈیا
پاکستان میں بہت سے ذرائع ابلاغ موجود ہیں ، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا دونوں میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے۔اس سے پہلے پی ٹی وی ملک کا واحد چینل نیٹورک ہوتا تھا اور حکومت پاکستان اس نیٹورک کو چلا رہا تھا۔ 2002ء کے بعد الیکٹرونک میڈیا نے ترقی کی اور پے در پے نئے نجی چینل آتے رہے۔اس وقت پاکستان میں 50 سے بھی زیادہ صرف نجی چینلز موجود ہیں جن کی نشریات 24 گھنٹے جاری رہتی ہیں۔ اس وقت پاکستان میں نیوز، انٹرٹینمنٹ، ہیلتھ، ایجوکیشن، علاقائی اور بہت سے چینلز موجود ہیں۔ پاکستان میں زیادہ تر چینلز کے نشریات اردو میں ہوتے ہیں تاہم ملک کے علاقائی زبانوں (پشتو، پنجابی، سندھی، بلوچی، کشمیری، سرائیکی وغیرہ) کے بھی ٹی وی چینلز موجود ہیں۔ پی ٹی وی ورلڈ پاکستان کا پہلا انگریزی چینل ہے۔
اردو فلم انڈسٹری لالی وڈ کی صدر مقامات لاہور، کراچی اور پشاور میں واقع ہے۔ لالی وڈ نے اب تک بہت سے فلمیں ریلیز کی ہیں اور کر رہا ہے۔ پاکستان میں سب سے عام اردو ڈراما سیریلز ہیں جو مختلف چینلز پر چلائے جاتے ہیں۔
0 komentar:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.