Languages |
Languages
Pakistan is a prime example of mutual love and unity as people from different regions and different cultures live together here. While many of our languages are spoken, one of our national languages is Urdu. In addition, four provincial languages and many more languages are spoken.
Many languages are spoken, written and understood in Pakistan. It is estimated that more than 65 languages are spoken in Pakistan. English is the official language of Pakistan, all agreements and official works are decided in the English language, while Urdu is the national language of Pakistan.
The provincial languages of Pakistan are the recognized languages of Punjabi province of Punjab, Khyber Pakhtunkhwa, Sindh province, Sindh, Baluchi province, Balochistan province and Sheena province Gilgit-Baltistan. [24]
In other languages and languages prevailing in Pakistan, Ayr, Badassi, Bagdi, Balti, Batari, Bhaya, Bharwi, Broshawski, Chelsea, Damdi, Rural, Dhataki, Dumaki, Persian, Dari, Gwarti, Ghera, Goria, Guro, Gujarati, Gujari Girgala, Hazaragi, Hindko,Jiggalli, Jandawara, Pigeon, Turtle, Calami, Kalasha, Kalkotti, Kamwari, Kashmiri, Kati, Khatrani, Khawar, Indus Kohistani, Koli (three words), Lahnda Lassi, Larki, Marwari, Lambi, Odd, and Mardi, Pothwari, Phalwala, Sensei, Sawi, Sheena (two words), Torwali, Oshojo, Waghari, Wakhi, Vanessa and Yeda. [25] Some of these languages are regarded as globally endangered because of the relatively high number of speakers. Has become very scarce. These languages are most likely to belong to the Indo-Persian branch and to a family of Indo-European languages. Pakistan's district Chitral has the privilege of being the world's largest multinational region. Fourteen languages are spoken in this district.
Languages |
زبانیں
پاکستان آپسی محبت اور اتحاد کا ایک اعلیٰ مثال ہے کیونکہ یہاں پہ مختلف علاقوں اور مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ متحد رہتے ہیں۔ جہاں پہ ہماری بہت سے زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے ایک ہماری قومی زبان اردو ہے۔ اس کے علاوہ چار صوبائی زبانیں اور بہت سے اور زبانیں بولی جاتی ہیں۔
پاکستان میں کئی زبانیں بولی، لکھی اور سمجھی جاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً 65 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔ انگریزی پاکستان کی سرکاری زبان ہے، تمام معاہدے اور سرکاری کام انگریزی زبان میں ہی طے کیے جاتے ہیں، جبکہ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
پاکستان کی صوبائی زبانوں میں پنجابی صوبہ پنجاب، پشتو صوبہ خیبر پختونخوا، سندھی صوبہ سندھ ، بلوچی صوبہ بلوچستان اور شینا صوبہ گلگت بلتستان میں تسلیم شدہ زبانیں ہیں۔ [24]
پاکستان میں رائج دوسری زبانوں اور لہجوں میں، آیر ، بدیشی ، باگڑی ، بلتی ، بٹیری ، بھایا ، براہوی ، بروشسکی ، چلیسو ، دامیڑی ، دیہواری ، دھاتکی ، ڈوماکی ، فارسی ، دری ، گواربتی ، گھیرا ، گوریا ، گوورو ، گجراتی ، گوجری ، گرگلا ، ہزاراگی ، ہندکو ، جدگلی ، جنداوڑا ، کبوترا ، کچھی ، کالامی ، کالاشہ ، کلکوٹی ، کامویری ، کشمیری ، کاٹی ، کھیترانی ، کھوار ، انڈس کوہستانی ، کولی (تین لہجے)، لہندا لاسی ، لوارکی ، مارواڑی ، میمنی ، اوڈ ، اورمڑی ، پوٹھواری ، پھالولہ ، سانسی ، ساوی ، شینا (دو لہجے)، توروالی ، اوشوجو ، واگھری ، وخی ، وانیسی اور یدغہ شامل ہیں۔[25] ان زبانوں میں بعض کو عالمی طور پر خطرے میں شمار کیا جاتا ہے کیونکہ ان زبانوں کو بولنے والوں کی تعداد نسبتاً نہایت قلیل رہ گئی ہے۔ وجود کے خطرات میں گھری یہ زبانیں زیادہ تر ہند فارس شاخ اور ہند یورپی زبانوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ پاکستان کے ضلع چترال کو دنیا کا کثیرالسانی خطہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے اس ضلع میں کل چودہ زبانیں بولی جاتی ہیں-
0 komentar:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.