pakistan and china flag |
Foreign relations others countries
Establishing relations with other countries of the country so that the country can maintain exports and imports from other countries also involves keeping in mind the religious issues, the purchase of defense goods and the national and national views. Make sure that foreign policy has no permanent enemies and no permanent friends. It changes all the time and circumstances. Indonesia is the second largest Islamic country in terms of population of Pakistan. Being a nuclear force, it has the highest position among Muslim countries in the United States. Pakistan has an independent foreign policy in all matters, especially the issue of nuclear weapons or the purchase and sale of weapons.
Army,
The defense of Pakistan is the responsibility of the country's armed forces, which consists mainly of three branches:
Pak Army
pak army |
Pure navy
pakistan navy |
Clean air
jf 17 thunder |
Before Pakistan was established in 1947, the Pak army was part of the Indian Army. In this sense, its crown has also taken part in the First World War and World War II under the influence of Britain. After the partition of the Indian subcontinent, the Indian army was divided into 36% and 64% respectively in Pakistan and India. At that time it was announced that any soldier who wants to go into the army has full permission. At that time many Muslim soldiers joined the Pak army.At the time of partition, there were 16 ordinance factories in India while there was not one in Pakistan. Praise be to Allaah.
china and pakistan relation |
خارجہ تعلقات
کسی ملک کے دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرنا تاکہ وہ ملک دیگر ممالک سے برآمدات اور درآمدات کا سلسلہ قائم رکھ سکے اس سلسلہ میں ملکی مذہبی امور، دفاعی سامان کی خرید وفروخت اور ملکی و قومی نظریات کو بھی مدنظر رکھاجاتا ہے،ایک نقطہ ذہن نشین کر لیں کہ خارجہ پالیسی میں نہ کوئی مستقل دشمن ہوتا ہے اور نہ مستقل دوست۔یہ سب وقت اور حالات کے تحت بدلتا رہتا ہے۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا کے بعد دوسرا بڑا اسلامی ملک ہے۔ ایک ایٹمی قوت ہونے کے باعث بھی اسے اقوام عالم میں مسلمان ممالک میں اونچا مقام حاصل ہے۔ پاکستان ہر معاملے میں ایک آزاد خارجہ پالیسی رکھتا ہے خاص طور پر نیوکلیائی ہتھیاروں کا معاملہ ہو یا اسلحے کی خرید و فروخت کا۔
افواج
پاکستان کی دفاع کا ذمہ ملک کے مسلح افواج پر ہے جس کی بنیادی طور پر تین شاخیں ہیں:
پاک فوج
پاک بحریہ
پاک فضائیہ
1947ء میں قیام پاکستان سے پہلے پاک عسکریہ، ہندوستانی فوج کا حصہ تھی۔ اس لحاظ سے اس کے تاج برطانیہ کے زیر اثر پہلی جنگ عظیم اور دوسری جنگ عظیم میں بھی حصہ لیا ہے۔ تقسیم برصغیر کے بعد ہندوستانی فوج پاکستان اور بھارت میں بالترتیب 36% اور 64% کےتناسب میں تقسیم ہو گئی۔ اس وقت اعلان ہوا کہ کوئی بھی فوجی جس بھی فوج میں جانا چاہتا ہے تو اسے مکمل اجازت ہے۔ اس وقت بہت سے مسلمان فوجی، پاک عسکریہ میں شامل ہوگئے۔ تقسیم کے وقت بھارت میں 16 آرڈیننس فیکٹریاں تھیں جبکہ پاکستان میں ایک بھی نہیں تھی۔ الحمد اللہ اب پاکستان کافی حد تک دفاعی اعتبار سے خود کفیل ہو گیا ہے لیکن بھارت کو اپنا دفاعی تناسب برقرار رکھنے کے لیے بڑی طاقتوں سے خریداری کرنا پڑتی ہے جس پر خطیر زر مبادلہ خرچ ہوتا ہے۔
0 komentar:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.