Public Health |
Public Health
In addition to the extinction and devolution of other human basic needs, the Department of Public Health is also suffering a lot in Pakistan. In Pakistan, poor diet and lack of hygiene can lead to birth defects. Good and appropriate treatment is specific to the middle to upper classes. Government hospitals have their own standards in civilized nations around the world, but their condition is worse in Pakistan.
Public Health |
صحت عامہ
دیگر انسانی بنیادی ضروریات کی ناپیدی اور انحطاط کے ساتھ ساتھ صحت عامہ کا شعبہ بھی پاکستان میں انتہائی تنزل کا شکار ہے۔ پاکستان میں رہنے والے ناقص غذا اور صفائی ستھرائی کی عدم دستیابی و غلاظت سے جنم لینے والے امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اچھا اور مناسب علاج درمیانے سے لیکر اعلیٰ طبقے کے ليے مخصوص ہے۔ سرکاری شفاخانے دنیا بھر کی تہذیب یافتہ اقوام میں اپنا ایک معیار رکھتے ہیں مگر پاکستان میں انکی حالت ابتر ہے۔
0 komentar:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.