Economy
Pakistan is a developing country in the other world. The military's intervention in the political affairs of Pakistan, the psychological and selfish nature of depriving the common man of multi-occupation people (elders, feudal and chauvinists, etc.) (so as to establish a labor camp). , A dual education system designed to hold high positions in their own interest (so as to keep multi-state occupiers happy, as well as open the way for the monopoly of their children [usually after English and / or education in the province]). To be held), because of the lesser views of religious scholars and the attitude of maintaining their monopoly and external tensions. The economy could not grow much In the past, most of Pakistan's economy depended on agriculture. But now Pakistan's economy (which is considered weak) has done some good in the wake of the September 11th attack on the US trade center, the global economic downturn, the Afghanistan war, dehydration and intense tensions with India. Required] At that time, Pakistan's economy is stable and has started to grow rapidly [citation needed]. The KSEC Index of the Karachi Stock Exchange has been performing around the world for the past two years [citation needed].
pakistan Economy |
معيشت
پاکستان دوسری دنيا کا ايک ترقی پزیر ملک ہے۔ پاکستان کے سیاسی معاملات ميں فوج كى مداخلت، کثیر اراضی پر قابض افراد (وڈیرے ، جاگیردار اور چوہدری وغیرہ) کی عام انسان کو تعلیم سے محروم رکھنے کی نفسیاتی اور خود غرضانہ فطرت (تاکہ بیگار اور سستے پڑاؤ (Labor Camp) قائم رکہے جاسکیں)، اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کا اپنے مفاد میں بنایا ہوا دوغلا تعلیمی نظام (تاکہ کثیر اراضی پر قابض افراد کو خوش رکھا جاسکے اور ساتھ ساتھ اپنی اولاد کی [عموماً انگریزی اور/ یا ولایت میں تعلیم کے بعد] اجارہ داری کيلیے راہ کو کھلا رکھا جاسکے)، مذہبی علماؤں کا کم نظر اور اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کا رویہ اور بيرونی کشيدگی کی وجہ سے ملک کی معيشت زيادہ ترقی نہيں کر سکی۔ پہلے پاکستان کی معيشت کا زيادہ انحصار زراعت پر تھا۔ مگر اب پاکستان کی معيشت (جو کافی کمزور سمجھی جاتی ہے) نے گیارہ ستمبر کے امریکی تجارتی مرکز پر حملے، عالمی معاشی پستی، افغانستان جنگ، پانی کی کمی اور بھارت کے ساتھ شديد کشيدگی کے با وجود کچھ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کيا[حوالہ درکار]۔ اِس وقت پاکستان کی معيشت مستحکم ہے اور تيزی سے بڑھنا شروع ہو گئی ہے[حوالہ درکار]۔ کراچی سٹاک ایکسچینج کے کے ايس سی انڈکس گزستہ دو سالوں سے دنيا بھر ميں سب سے بہترين کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے[حوالہ درکار]۔
0 komentar:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.